Biotin Tab. & Biotin Hair Serum
Biotin Tab. & Biotin Hair Serum
Couldn't load pickup availability
بائیو ٹین ہئیر سیرم (Biotin Hair Serum) ان لڑکیوں کیلئے ایک نئی ایجاد ہے۔ جو لڑکیاں بالوں میں تیل (آئل) لگانے کا شوق / عادی نہیں ہیں۔ ہفتے میں 2 بار کے استعمال سے بہترین رزلٹ ملتے ہیں۔ بائیو ٹین ہئیر سیرم (Biotin Hair Serum)گِرتے ہوئے اور کمزور بالوں کی نشونما کے لئے انتہائی ضروری سیرم (Serum)ہے۔ جو کہ گولیوں کی شکل میں ہے۔ اس میں زِنک سلفیٹ کی اچھی مقدار موجود ہے۔ بائیو ٹین ہئیر سیرم (Biotin Hair Serum) بالوں اور کی صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔ بائیو ٹین ہئیر سیرم (Biotin Hair Serum) گِرتے بالوں کو روکنے، بالوں کو لمبا اور مظبوط بناتاہے۔ بائیو ٹین ہئیر سیرم (Biotin Hair Serum)بالوں کو گھنا ، چمک داراور بہت مضبوط بناتا ہے۔ بائیو ٹین ہئیر سیرم (Biotin Hair Serum) بالوں کی گروتھ یعنی نشونما کو بڑھاتا ہے۔ بائیو ٹین ہئیر سیرم (Biotin Hair Serum) جوان نظر آنے میں مدد کرتاہے۔ بائیو ٹین ہئیر سیرم (Biotin Hair Serum) ہمارے جسم میں کیراٹین پروٹین کی مقدار بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔ اِس کی قیمت 1,550 روپے ہے، 50ml کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔






